About the Program
نیشنل ڈیجیٹل اینڈ ٹیکنیکل اسکلز ایمپلائی ایبلیٹی پروگرام
نوجوانوں کے لیے جدید مہارتوں کی نئی راہیں
نیشنل ڈیجیٹل اینڈ ٹیکنیکل اسکلز ایمپلائی ایبلیٹی پروگرام (NDTSEP) کا مقصد پاکستان کے نوجوانوں کو عالمی معیار کی جدید ڈیجیٹل، تکنیکی اور پیشہ ورانہ مہارتوں سے آراستہ کرنا ہے تاکہ وہ قومی و عالمی منڈی میں مؤثر انداز میں اپنی خدمات انجام دے سکیں۔

